Dialogue Help آپ کیسے ہیں / ہو: زعیم How are you? میں ٹھیک ہوں: میں I am fine آپ آجکل کیا کر رہے ہو: زعیم What are you doing now a days میں فارغ ہوں: م I am off work کیا کوئی نوکری نہیں ہے:ز No job you are doing this time نہیں کوئی بھی نہیں ہے۔:م No, not any پھر کس طرح خرچہ چلتا ہے۔ How do you manage? یہ مت پوچھو۔ Do not inquire it. اچھا سر میرا انٹرویو ہے میں کس طرح جواب دیا کرو۔ Ok Sir, I have an interview on 19 th September what should I do. تم سب سے پہلے تو اپنے کپڑوں کو دھیان میں رکھو کہ یہ نہت اچھا امپریشن ڈالتے ہیں ڈریس پینٹ اور پلین شرٹ پہنو اور شوز بلیک پالش کیے ہوئے ہوں ہاں اگر ٹائی لگا لو تو بہت اچھا ہے۔ Care about your clothes, it has good impression, wear dress pant, plain shirt, polished black shoes and tie. چہرے سے ڈراور شک ظاہر نہیں ہونا چاہیے۔ آپ بہت مطمئن نظر آئیں۔آرام اور سکون سے بولیں زیادہ تیزی سے بولیں گے تو کام آپ کا ہی خراب ہو گا۔ You should not show the signs of fear and doubt on your face. Speak easily ...