Lecture No.5 29 th August, 2016 You need some rules of grammar to learn before you start writing any piece. Let us begin with rules Rule No .1 Subject, verb and object What is subject? یہ فاعل کہلاتا ہے اس کو ہم He, She, It, Ali, Teacher, Man, Woman, Officer, I, We, You, They کہتے ہیں یعنی اگر میں نے کچھ بھی کہنا ہے تو میں پہلے اس کا نام لے کر بات شروع کرونگا کہ جس نے کام کیا۔ کام کرنے والا ہی سبجیکٹ ہوتا ہے۔ جو کہ فقرے کے سٹارٹ پہ آتا ہے۔ Officer is calling me for noting all dictation. اب اس میں آفیسر کو ہم سبجیکٹ کہے گے جو سٹارٹ پر آیا ہے جس نے اس میں کام کیا ہے۔ اس میں از کالنگ کو ورب کہتے ہیں۔ می اس میں اوبجیکٹ ہے۔ فار کو پریپوزیشن کہتے ہیں اور نوٹنگ آل ڈکٹیشن کو فریز کہتے ہیں۔ بہر حال اپ کا تعلق تو ابھی Subject + Verb + Object کے ساتھ ہے۔ اب آپ کے سبجیکٹ کو سمجھنا آسان ہے ...