Lecture No.2 22nd
August 2016
آخری لیکچر میں میں
نے آپ سے کہا تھا کہ آپ ورب کوریکشن پہ مکمل توجہ دے
It is rather
very essential to focus on verb correction. When we wish to write correct
English we need right use of tenses and rules.
1. The use of have
to, has to, had to, will have to, shall have to
اس میں ہم جب مجبور
ہوں، دھمکی ہو یا ارادہ کر لیتے ہیں تو ان الفاظ کا استعمال کرتے ہیں۔
مھجے صبح آٹھ بجے
دفتر جانا پڑا۔
مجھے ہر حال میں یہ
کام سر انجام دینا ہے۔
آپکو ان کی ہر بات
تسلیم کرناہو گی۔
مجھے کممپنی کے ساتھ
خط و کتابت کرنا پڑے گی۔
آپ کو میری بات کا
جواب دیبنا پڑے گا۔
I had to
reach office at 8’ o clock.
I have to
take up this action in every condition.
You will have to accept each of their things.
I shall have
to keep correspondence with company.
You will
have to reply me.
Has to
کے ساتھ he, she , it , Ali or Aslam
Have
to------ I, we you, they or plural sense
Had to
------- with all subjects
Will have to------
you, he , she, it, they
Shall have
to------ I and we only
نوٹ:- ایک بات اہم ہے
کہ ہم جب بھی لفظ ٹی او یعنی ٹو کا استعمال کرتے ہیں تو وہاں پہلی فارم لگتی ہے۔
When we put
‘To’ we use first form.
A paragraph
I had to
write to you that all matters are settled here. You will have to be careful in
your liabilities. We have to be cautious in all matters of life. I will
have to seek permission
of my superiors for compliance of the action w.e from dated 22nd
augst,2016.
مھجے آپکو وہ تمام
معاملات کے بارے میں بتانا پڑا جو یہاں مقرر ہیں۔ اپکو اپنی ذمہ داریوں میں محتاط
ہونا پڑے گا۔ ہمیں اہنی زندگی میں بھی احتیاط کرنا پڑتی ہے۔مجھے اپنے افسران بالا
سے اس کام کی تکمیل کے سلسلے میں اجازت لینا ہوگی تاکہ یہ کام 22 اگست 2016 کو ہو
جائے۔
نور یہ ایک پیرا گراف
ہے آپ نے پریشان نہیں ہونا کہ یہ کیا ہے بس آپ اس کو دیکھے کہ کس طرح فقرے لکھے
جاتے ہیں جب ہم کوئی رولز سیکھ جاتے ہیں۔
No Tension
please
میں نے اُوپر ایک لفظ استعمال کیا ہے
Essential
اس کے علاوہ اور بھی
الفاظ ہیں جن کا مطلب ہے ضروری
Essential,
necessary, necessities
ان تما م الفاظ کا
استعمال ایک جیسا نہیں ہے۔
Essential
ایسا ضروری جس کے
بغیر گزارہ نہ ہو سکے جیسے روٹی اور پانی ہے اس طرح کا ضروری۔
Necessary
ضروری تو ہو مگر
گزارہ ہو جائے
Necessity
جو بات آپکی عیش
پرستی میں آ جائے جس طرح کہ کمرے میں بیٹھنا ہے تو کرسی بھی ہے مگر اس کی جگہ صوفہ
سیٹ بھی ہو۔ اور اس کے علاوہ صوفہ کم بیڈ بھی ہو۔
Topic
information
یہ بھی ہمارا ایک بہٹ
بڑا مسئلہ ہے کہ ہم کو انفاریشن کی بھی کمی ہوتی ہے تو ہم کو اس معاملے میں بھی خوب سوچنا چاہیے کہ
ہمیں کیا لکھنا ہے یہ بھی خروری ہے اگلی
بار میں اپکو کچھ درخواست کے نمونے بھیجوں گا۔ انشاء اللہ۔
Comments
Post a Comment