Lecture No.1
For Noor
Mohammad’s sentiment and kindness for People & Need to understand, speak
and write better English
انگلش
بولنے میں ہم کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان میں سب سے بڑی مشکل ہے۔
How to
start
کہاں سے شروع
کروں آغاز میں کیا لکھوں گا کہ پڑھنے والے
کو لگے کہ جو بھی لکھا ہے وہ متعلقہ ہے۔
یعنی مجھے تو سٹارٹ
ہی کا فقرہ نہیں ملتا اور میں ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھا سوچ سوچ کر پریشان ہوتا
رہتا ہوں۔ آخر پھر وہی نقل کا کام ہی باقی بچ جاتا ہے مگر وہ بھی کب تک جب کسی
ایسی صورتحال کا سامنا ہوتا ہے کہ جہاں بوس نے کہہ دیا کہ یہ ڈاکومینٹ ٹائپ کر
دو تو اس میں الفاظ کا انتخاب ، ان کا
مطلب اور اس سے بھی بڑھ کر یہ مصیبت خانہ ٹینسز
Tenses –
present past & future
ان کی اقسام بھی ہیں
اور ان کے علاوہ رولز بھی ہیں۔ مثال کے طور پر میں کہتا ہوں میرا کام کر دو۔
Do my task.
Or do it for me.
مگر اگر میں کہوں کہ
میرا کام کروادو۔ تو پھر اس کا ترجمہ کیا ہوگا۔
Get my work
done.
جی اس
کا رول اور ہے اس گرامیٹک رول کو
Causative
role of grammar
کہتے ہیں اور اُردو
میں اس کو مسبب الیہ کہا جاتا ہے۔
اب دوسری بات
Second
is what to start
یہاں مسئلہ ہے مواد
کا اور اس سے بھی پہلے آپکی پلاننگ کا۔ آپ کی طرح کا بینٹ آف مائنڈ رکھتے ہیں اگر
آپ کسی ادارے میں کام کرتے ہیں جو کہ آپ کے اپنے ملک میں ہے توکسی حد تک کام چل
سکتا ہے کیونکہ پاکستان میں انگریزی اکثر لوگوں کی کمزوری ہے۔ باہر ممالک میں لوگ
بہت کونشیئس ہیں ہوشیار ہیں باخبر ہیں ڈکشنری کا استعمال کرتے ہیں آپ بھی کیا کریں
یہ بڑے نقطے کی بات ہے۔
تو نور محمد اب بات
کرتے ہیں آپ کی پڑھائی جو آپ نے ڈی اے ای میں کی ہے۔ میں وہاں سے تھوٹی سی بات
لونگا۔ایک سوال آتا ہے
Correction
of verbs
یہ بڑا اہم سوال ہے
یہ کہہ لو بیتا کہ یہ اصل ہے ساری انگلش کا۔اس میں سارے زمانے آتے ہیں۔ مثال کے
طور پر
We put first
form with ing if we find is, am, are
was, were, will be and shall be
یعنی جہاں از، ایم ،
آر، واز، ور، ول بی اور شل بی آئے گا تو
ہم فرسٹ فارم کے فورا بعد آئی این جی لگائے گے۔
For example
We are
going to visit the park.
I am
wringing the wet clothes.
They will
be reading the newspaper.
اسی طرح سے باقی بھی
ہیں جس طرح از ہے اور ور ہے اور شل بی ان سب کے ساتھ صرف فرسٹ تارم لگے گی۔ پہلے دوسرے
اور تیسرے جملے کا مطلب
ہم پارک کی سیر کرنے
جا رہے ہیں۔
میں گیلے کپڑے نچوڑ
رہا ہوں۔
وہ اخبار پڑھ رھے
ہونگے۔
اب ان فقروں میں
Present
Continuous Tense
Future
Continuous Tense
کا استعمال ہوا ہے۔ باقی
کے فقرے اپ خود لکھ کر پوسٹ کریں جن میں استعمال ہو۔
Is, am, are,
was, were, will be and shall be + first form + ing.
کوئی مشکل ہو تو شیئر
کریں
If you face
any issue in understanding the lecture you may share with me.
Thank you
Noor Mohammad
Comments
Post a Comment