Lecture No.5
29th
August, 2016
You need
some rules of grammar to learn before you start writing any piece.
Let us begin
with rules
Rule No .1
Subject,
verb and object
What is
subject?
یہ فاعل کہلاتا ہے اس
کو ہم
He, She, It,
Ali, Teacher, Man, Woman, Officer, I, We, You, They
کہتے ہیں یعنی اگر
میں نے کچھ بھی کہنا ہے تو میں پہلے اس کا نام لے کر بات شروع کرونگا کہ جس نے کام
کیا۔ کام کرنے والا ہی سبجیکٹ ہوتا ہے۔ جو کہ فقرے کے سٹارٹ پہ آتا ہے۔
Officer is
calling me for noting all dictation.
اب اس میں آفیسر کو
ہم سبجیکٹ کہے گے جو سٹارٹ پر آیا ہے جس نے اس میں کام کیا ہے۔ اس میں از کالنگ کو
ورب کہتے ہیں۔ می اس میں اوبجیکٹ ہے۔ فار کو پریپوزیشن کہتے ہیں اور نوٹنگ آل
ڈکٹیشن کو فریز کہتے ہیں۔ بہر حال اپ کا تعلق تو ابھی
Subject +
Verb + Object
کے ساتھ ہے۔ اب آپ کے
سبجیکٹ کو سمجھنا آسان ہے کہ جس کی مدد سے ہم کسی کو کوئی بات بتاتے ہیں پہچاتے
ہیں میں نے لاسٹ لیکچر میں جتنے بھی فقرات لکھے وہ سب انہی سبجیکٹس سے شروع ہوتے
ہیں۔
اس کو فاعل کہا جاتا
ہے یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کام کرنے والا۔ یہ فَعَلَ سے لیا گیا ہے۔
مطلب اُس نے کام کیا۔ اس کو تھرڈ پرسن کہتے ہیں۔
Who is third
person? HE or SHE
باقی کے نام بھی
سبجیکٹ ہی کہلاتے ہیں یہ بات یاد رکنی ہے کہ یہ شروع پہ آئے گے تو ہی فقرہ بنے گا۔
I eat
melons. They come to meet us. We are setting good example. She is cooking food.
He has completed his work. The officer will visit the office warehouse. You can
manage all matters easily. The company is launching new items of mobiles.
Teacher has delivered his lecture. Man is mortal. Woman is knitting sweater.
ان تمام میں پہلے
آغاز میں سبجیکٹ ہے۔
اب اس کے بعد باری
آتی ہے ورب کی۔ اس کو ایکشن بھی کہتے ہیں جس کا مطلب ہے صرف کام یعنی کام کرنے
والا نہیں بلکہ کام
Deliver, Come,
knit, visit, cook and manage etc
یہ سب کام ہیں جن کی
بعد میں ہم فارم بھی بنا لیتے ہیں
1st Form 2nd Form 3rd Form
Deliver Delivered Delivered
Come came come
Visit visited visited
Cook cooked cooked
Knit knitted knitted
Manage managed managed
ان وربز میں ہم اگر
کچھ الفاظ لگاتے ہیں تو ان کی پوزیشن بدل جاتی ہے۔
Have, has,
had, will have, shall have, would have, could have, might have, should have and
must have
ان کو لگائے تو ورب کی تھرڈ فارم بن جاتی ہے۔
Has cooked,
have knitted پکا چکا
ہے، یا پکا چکی ہے بن چکا ہے یا بن چکی ہے
Had کا مطلب ہے چکا تھا چکی تھی چکے تھے
Will have
and shall have چکا ہو
گا، چکی ہو گی چکے ہونگے
ان کا زیادہ تر
استعمال ہوتا ہے۔
The use of
would have, could have, must have, might have etc
ان کا استعمال میں
آپکو بعد میں بتاوں گا جب ہم مختلف گرائمر کے اصول کریں گے۔
اب بات کرتے ہیں
Object and
its types
اSubject object possessive
Iمیں me مجھے مجھکو myمیرا میری میرے
Weہم us
ہمیں our ہمارا ہمارے ہماری
You تم you تمہیں your
تمہارا تمہاری تمہارے
They وہ themانکو انہیں their انکا انکی انکے
He وہ him اسے hisاسکا اسکی اسکے
She وہ her اسے herاسکا اسکی اسکے
It it its
یہ اس وقت استعمال
کرتے ہیں جب ہم بارش، وقت، ہوا، اندھیرے، آسمان، بادل، صبح،شام، جانور اور پرندے
وغیرہ کا ذکر کرتے ہیں۔
اُستاد صاحب نے طالب
علم کو بُلایا۔
اوبجیکٹ: طالب علم
ہم نے آج مضمون لکھا۔
اوبجیکٹ: مضمون
ہم کل آپ سے ملے گے۔
اوبجیکٹ:آپ سے
وہ کل دوڑ لگائیں گے۔
اوبجیکٹ: دوڑ
کل آپ اپنے سیکریٹری
صاحب کو ملنے جائی گے۔
اوبجیکٹ: اپنے
سیکریٹری صاحب
We say that
student, essay, you, race and secretary are all objects.
یہ فقرے کے آخر میں
ہی آتے ہیں۔
Teacher called the student.
We wrote the essay today.
We shall meet you the next day.
They will run a race.
You will go to meet your secretary tomorrow.
Comments
Post a Comment