English Learning Abode
Whenever we say that a word which means what we take its
meaning in our own way is almost wrong. What may be its reason could anyone
tell its basic. Yes, we are now going to learn the basic of English language.
When I say you tell the meaning of ‘ play’ in urdu what will
you translate?
کیا معنی بتائے گے کہ
کھیلنا بالکل نہیں اس کے دو الفاظ ہیں
1۔کھیلو 2۔ کھیلتے ہیں
جب میں نے کہا کہ کھیلو تو مطلب کہ یہ
Imperative class
سے متعلق ہے جس طرح کوئی کہےہاکی کھیلو یا باہر
کھیلو تاش کھیلوتو ان کا ترجمہ کرتے وقت ہم کہیں گے
1.
Play hockey
2.
Play outside
3.
Play cards
اب آپ نے ان جملوں میں سب سے پہلے لفظ پلے کو
دیکھا۔ اسی طرح اور الفاظ بھی ہیں جن کا معنی ، مثال کے طور پر
پڑھو یا پڑھتے ہیں Read
لڑو یا لڑتے ہیں fight
آگے بڑھتے جائو تو ایک لفظ ہے
Ask, Go, Pick, Break,
Join, Write
اب اگر اس کے دوسرے پہلو پہ غور کیا جائے تو ہم
اس بات پہ بہت زیادہ پر اعتماد ہیں کہ اس کا دوسرا استعمال ہمیں اشارہ کرتا ہے کہ
یہ
Present Indefinite tense
ہے اور بالکل ٹھیک بھی ہے ہم اکثر اوقات کہتے
ہیں کہ وہ کرکٹ کھیلتے ہیں ، ہم بازار جاتے ہیں۔
They play cricket.
We go to bazar.
یہاں پہ اب لفظ پلے کو ہم نے استعمال کیا ہے
زمانے کے مطابق
ہم پڑھتے ہیں ہم کتابیں ہیں ہو شکار کرتے ہیں وہ
شیر کا شکار کرتے ہیں۔اس سب کا ترجمہ بھی اس وقت ہوگا جب آپ پہلے
subject→verb→object
Comments
Post a Comment